محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی ہدایات

محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی ہدایات پر مجرمان اشتہاریوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری

خلیل احمد ملک SDPO تلہ گنگ کی سربراہی میں علی اکبر SHOتھانہ ٹمن اور انکی ٹیم میں عابد حیات ASI نے ضرر کے مقدمہ کے 2 مجرمان اشتہاری مبشر ولد انور خان اور خاقان ولد منصف خان ساکن لیٹی کو گرفتار کرلیا گیا

۔ملک فہیم میڈیا ون نیوز

اپنا تبصرہ بھیجیں