80 لاکھ کشمیریوں کو نظر بند کر دیا گیا، عالمی برادری سے کشمیر پر نوٹس لینے کی اپیل کی تھی۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے 80 لاکھ کشمیریوں کو نظر بند کر دیا گیا، لوگ گھروں اور کشمیری رہنما جیلوں میں بند ہیں، عالمی برادری سے کشمیر پر نوٹس لینے کی اپیل کی تھی۔

وزیراعظم عمران خان نے گلوبل پناہ گزینوں کے عالمی فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا پاکستان کو انسانی تاریخ کے سب بڑے مہاجر مسائل کا سامنا رہا، پاکستان میں 30 لاکھ افغان مہاجرین موجود ہیں، پاکستان کو بے روزگاری جیسے مسائل کا سامنا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں