اسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں فریال تالپور کی ضمانت منظور-

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں فریال تالپور کی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے ایک کروڑ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔

یاد رہے اس سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ نے میگا منی لانڈرنگ اور پارک لین ریفرنسز میں سابق صدر آصف علی کی ضمانت منظور کر کے رہا کیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں