اپوزیشن کا چیلنج قبول: این اے 75 ڈسکہ میں 20 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کی درخواست۔
آپریشن ردالفساد 4 سال مکمل: ہر پاکستانی ردالفساد کا سپاہی ہے- ڈی جی آئی ایس پی آر
لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 4 وکٹ سے شکست دیدی۔
کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 12 ہزار 617 ہوگئی۔
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے کپڑوں کا برانڈ لانچ کردیا
مہنگائی کا جن بے قابو، یوٹیلیٹی سٹورز پر خوردنی تیل اور دودھ مزیدمہنگے کر دئیے گئے
اداکارہ ماہرہ خان کی ویب سیریز ’’بارہواں کھلاڑی‘‘ کا ٹیزر جاری ۔
کویت میں مسافروں کو 14 دن کے لیے ذاتی خرچ پر مقامی ہوٹلوں میں قرنطینہ کرنا ہوگا۔
اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو شکست دیدی
مسلم لیگ (ن) نے 6 ہزار جعلی ووٹ ڈالے، نوشہرہ الیکشن میں دھاندلی کے ثبوت مل گئے۔ پرویز خٹک