وفاقی دارالحکومت: موٹر سائیکل سوار کا گلا دور پھرنے سے کٹ گیا۔

اسلام آباد: (میڈیا ون نیوز) اسلام آباد میں ایک اور شہری قاتل ڈور کی نظر ہو گیا۔

وفاقی دارالحکومت کے تھانہ کورال سروس روڈ پر موٹر سائیکل سوار کا گلا دور پھرنے سے کٹ گیا۔ پولیس کے مطابق جان بحق ہونے والا شخص صادق باد راولپنڈی کا رہائشی تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دو بندے موٹرسائیکل پر سوار تھے سروس روڈ پر گلے پر ڈور پھرتے پر گلہ گاٹ گیا جس کو 1122 کے ذریعے پمز ہسپتال منتقل کیا ایس پی رورل زون اور ایس ایچ او تھانہ کورال موقع پر موجود ہیں نام پتہ معلوم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں