گورنمنٹ ہائی سکول میال میں کرونا وائرس کے بارے میں آ گہی

گورنمنٹ ہائی سکول میال میں میں میڈ یا ون نیوز کے بیورو چیف ملک فہیم اور میڈیا ون نیوز رپورٹر محمد عامر اور جاوید اقبال کے ہمراہ میڈیا ون نیوز کی طرف سے اور گورنمنٹ ہائی سکول میال کے ٹیچرز کے ہمراہ بچوں میں کرونا وائرس کے بارے میں آ گہی دی اور ماسک تقسیم کیے

اپنا تبصرہ بھیجیں