کوٹ قاضی:کرائم ایمرجنسی، کار پر فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد جان بحق

ریسکیو 1122چکوال بیورو چیف ملک فہیم میڈیا ون نیوز:

کوٹ قاضی:کرائم ایمرجنسی، کار پر فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد جانبحق:ریسکیو 1122* میانوالی روڈ پر کوٹ قاضی کے قریب کار پر فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کنٹرول نے ایک ایمبولینس روانہ کی ریسکیور شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ نامعلوم افراد کہ فائرنگ سے ناصر ملک جو کہ NHMP میں انسپکٹر تھے اور ان کی اہلیہ موقع پر جانبحق ہوگئے، فائرنگ کے کافی دیر بعد کسی نے دیکھا اور ریسکیو کو اطلاع دی، ریسکیورز نے کوٹ قاضی ہسپتال منتقل کر دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں