فیروزوالا میں 2 اوباش نوجوانوں نے ایک لڑکے کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

فیروزوالا:(روزنامہ دنیا) فیروزوالا میں 2 اوباش نوجوانوں نے ایک لڑکے کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق تھانہ صدر کی آبادی ڈبن پورہ غازی مینارہ میں 2 اوباش نوجوان ایک لڑکے کوبہلا پھسلا کر ویران جگہ پر لے گئے اورتشدد کرتے ہوئے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔

صدر پولیس نے کے والد کی رپورٹ پر دونوں ملزمان عرفان اور نعمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں