’کشمیر ہوں میں، شہ رگ پاکستان کی‘: یومِ یکجہتی کشمیر پر پاک فوج کا خصوصی نغمہ

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے یوم یکجہتی کشمیر کے لیے تیار کیا گیا خصوصی نغمہ ’کشمیر ہوں میں، شہ رگ پاکستان کی‘ ریلیز کر دیا۔

بھارتی مظالم کا شکار کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے دن پوری پاکستانی قوم اپنے مظلوم کشمیری بہن بھائیوں کے لیے آج ہم آواز ہے اور واضح پیغام دے رہی ہے کہ پاکستانیوں اور کشمیریوں کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر خصوصی نغمہ ’کشمیر ہوں میں‘ ریلیز کیا گیا ہے جس کا دورانیہ 4 منٹ 25 ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں