پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ میچ کھیلنے جمیکا پہنچ گئی۔

لاہور:(میڈیا ون نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ میچ کھیلنے جمیکا پہنچ گئی۔

قومی اسکواڈ گیانا سے براستہ بارباڈوس جمیکا پہنچا جہاں تمام ارکان کی کویڈ19 ٹیسٹنگ کی گئی، ٹیسٹ کے نتائج منگل کو موصول ہونگے، رپورٹ منفی آنے کے بعد کھلاڑیوں کو ٹریننگ کرنے کی اجازت ہوگی۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 12اگست سے جمیکا میں شروع ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں